قرآن مجید

1 ۔ قرآن مجیدکی پہلی وحی کہاں نازل ہوئی؟
3 ۔ قرآن مجید کتنے عرصے میں نازل ہوا؟
تقریبا ََ ۲۳ سال
۲۵ سال
تقریبا ََ ۲۳ سال
2 ۔ قرآن مجید کب نازل ہوا؟
ستا ئس رمضان
بیس رمضان
4 ۔ اس میں کتنے پارے ہیں؟
بیس پارے
د س پارے
5 ۔اس میں کتنی سورتیں ہیں؟
ایک سو چودہ
ایک سوتیس
6 ۔اس کی حفاظت کی ذمہ داری کس نے لی ہے؟
محمد ﷺ نے
اللہ تعالیٰ نے
7 ۔جس رات نازل ہوا اس کو کیا کہتے ہیں؟
شب رات
شب معراج
8 ۔ اس میں کتنی منزلیں ہیں؟
گیارہ
سا ت
9 ۔ اس کے ایک حرف پر کتنی نیکیاں ملتی ہیں؟
د س
بیس
10 ۔ قرآن مجید کس پر نازل ہوا؟
حضرت محمد ﷺ
حضرت موسیٰ علیہ السلا م
{"name":"قرآن مجید", "url":"https://www.quiz-maker.com/QPREVIEW","txt":"1 ۔ قرآن مجیدکی پہلی وحی کہاں نازل ہوئی؟, 2 ۔ قرآن مجید کب نازل ہوا؟, 3 ۔ قرآن مجید کتنے عرصے میں نازل ہوا؟","img":"https://www.quiz-maker.com/3012/images/ogquiz.png"}
Powered by: Quiz Maker