اخلاق نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے سنہرے واقعات

اس کتاب کے مصنف کا نام بتائیں ۔
عبدالمالک مجاہد
عبد المجید مجاہد
عبد المالک مجید
کس صحابی نے دس سال تک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کا شرف حاصل کیا ۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ
حضرت زید بن حارث رضی اللہ عنہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
ابو الحکم بن ہشام کس کی کنیت تھی ۔
ابو سفیان
ابو جہل
ابو ہریرہ
فتح مکہ کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ کی جابی کس صحابی کو عطا کی ۔
عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ
عثمان بن طلحہ رضی اللہ عنہ
عبد اللہ بن عثمان رضی اللہ عنہ
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جتنا لمبا جنازہ اس صحابی کا پڑھایا اتنا کسی اور کا نہیں پڑھایا ۔
عبداللہ بن ابی
عبداللہ بن جعفر
عبداللہ بن عثمان
طائف سے واپسی پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کس نے پناہ دی تھی ۔
سہیل بن عمرو
مطعم
مغیرہ
کس شہر کے متعلق آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمیا " اللہ کی قسم تو دنیا کی بہترین سرزمین ہے "
شہر مدینہ
شہر مکہ
کس خاتون نے ہجرت مدینہ کے راستے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ضیافت و تواضع کی ۔
ام معبد
ام سلمہ
ام حسان
غزوہ تبوک کس سن ہجری میں پیش آیا ۔
گیارہ ہجری میں
نو ہجری میں
سات ہجری میں
کتاب " اخلاق نبوی کے سنہرے واقعات " میں سیرت نبوی کے کتنے واقعات کا ذکر ہے ۔
101
111
100
{"name":"اخلاق نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے سنہرے واقعات", "url":"https://www.quiz-maker.com/QHS1FIM","txt":"اس کتاب کے مصنف کا نام بتائیں ۔, کس صحابی نے دس سال تک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کا شرف حاصل کیا ۔, ابو الحکم بن ہشام کس کی کنیت تھی ۔","img":"https://www.quiz-maker.com/3012/images/ogquiz.png"}
Powered by: Quiz Maker