عید

عید الفطر کون سے اسلامی مہنیے کے بعد منائی جاتی ہے؟
شوال المکرم
رمضان المبارک
محرم الحرام
قربانی کے گوشت کے کتنے حصے کرنے کا حکم ہے؟
چار
دو
تین
عید الفطر پر کیا ادا کیا جاتا ہے؟
تحفہ
فطرانہ
زکوۃ
مسلمان عید الاضحی پر کس جانور کی قربانی کرتے ہیں؟
اونٹ،بکرا
ہرن، مرغی
شیر ، بلا
عید کی اہم سنتیں ہیں
صاف لباس، عید کی نماز
اچھا کھانا، عیدی
میٹھائی، قربانی
{"name":"عید", "url":"https://www.quiz-maker.com/QPREVIEW","txt":"عید الفطر کون سے اسلامی مہنیے کے بعد منائی جاتی ہے؟, قربانی کے گوشت کے کتنے حصے کرنے کا حکم ہے؟, عید الفطر پر کیا ادا کیا جاتا ہے؟","img":"https://www.quiz-maker.com/3012/images/ogquiz.png"}
Powered by: Quiz Maker